مظاہرین نے مختلف شہروں میں ہنگامہ آرائیوں کے دوران مذہبی مقدسات بشمول قرآن سوزی کو ناقابل تحمل کہا اور مساجد، امام بارگاہوں اور حجاب کو اسلامی واجب الاحترام مقدسات قرار دیا جن کی توہین اور بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔
مظاہرین نے امریکہ و اسرائیل سمیت تمام استکباری طاقتوں کے خلاف نعرے لگائے اور بلوائیوں اور شرپسند عناصر کو ملک دشمن اور امریکہ و اسرائیل کا آلہ کار قرار دیا۔
ایران بھر میں صدائے احتجاج بلند؛
اسلامی انقلاب کے مرکز قم میں احتجاجی مظاہرہ + ویڈیو
ایران کے اسلامی انقلاب کے مرکز مقدس مذہبی شہر قم نماز جمعہ کے بعد میں لاکھوں کی تعداد میں علما اور عام شہریوں نے حالیہ فسادات اور ہنگامہ آرائیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
News ID 1912441
آپ کا تبصرہ